عربی (اصل)
وَعَنْ أَنَسٍ - رضى الله عنه - { أَنَّ اَلنَّبِيَّ - صلى الله عليه وسلم -اسْتَسْقَى فَأَشَارَ بِظَهْرِ كَفَّيْهِ إِلَى اَلسَّمَاءِ } أَخْرَجَهُ مُسْلِمٌ 1 .1 - صحيح. رواه مسلم (896).
انگریزی ترجمہ
It is narrated by Hadrat Anas (may Allah be well pleased with him) that the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) prayed for rain pointing the back of his palms to the sky. .
اردو ترجمہ
حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے بارش کی دعا مانگی اور اپنے ہاتھوں کی پشت آسمان کی طرف اشارہ فرمایا۔ (مسلم)
