عربی (اصل)
وَعَنْ أَنَسٍ قَالَ: { صَلَّى رَسُولُ اَللَّهِ - صلى الله عليه وسلم -فَقُمْتُ وَيَتِيمٌ خَلْفَهُ, وَأُمُّ سُلَيْمٍ خَلْفَنَا. } مُتَّفَقٌ عَلَيْهِ, وَاللَّفْظُ لِلْبُخَارِيّ ِ 1 .1 - صحيح. رواه البخاري (727)، ومسلم (658).
انگریزی ترجمہ
It is narrated by Hadrat Anas (may Allah be well pleased with him) that Allah's Messenger (blessings and peace of Allah be upon him) prayed and an orphan and I prayed behind him and Hadrat Umm Sulaim (may Allah be well pleased with him) was behind us. .
اردو ترجمہ
حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے نماز پڑھی تو میں اور ایک یتیم آپ کے پیچھے کھڑے ہوئے اور اُمّ المؤمنین حضرت اُمّ سلیم رضی اللہ تعالیٰ عنہا ہمارے پیچھے (تنہا) کھڑی ہوئیں۔
