عربی (اصل)
وَعَنْهُ: { إِذَا اِسْتَيْقَظَ أَحَدُكُمْ مِنْ نَوْمِهِ فَلَا يَغْمِسُ يَدَهُ فِي اَلْإِنَاءِ حَتَّى يَغْسِلَهَا ثَلَاثًا فَإِنَّهُ لَا يَدْرِي أَيْنَ بَاتَتْ يَدَهُ } مُتَّفَقٌ عَلَيْهِ. وَهَذَا لَفْظُ مُسْلِم ٍ 1 .1 - صحيح. رواه البخاري (162)، ومسلم (278).
انگریزی ترجمہ
It is narrated by Hadrat Abu Huraira (rad) that Allah’s Messenger (blessings and peace of Allah be upon him) said: “When one of you wakes up from his sleep, he must not put his hand in a utensil till he washed it three times, for he does not know where his hand was (while he slept)”. .
اردو ترجمہ
اور انہی (حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ) سے روایت ہے: جب تم میں سے کوئی نیند سے جاگے تو اپنا ہاتھ برتن میں نہ ڈالے جب تک تین مرتبہ نہ دھو لے، کیونکہ اسے نہیں معلوم کہ اس کا ہاتھ رات کہاں رہا۔ یہ مسلم کے الفاظ ہیں۔
