عربی (اصل)
وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ - رضى الله عنه - قَالَ: قَالَ رَسُولُ اَللَّهِ - صلى الله عليه وسلم -{ إِذَا اِسْتَيْقَظَ أَحَدُكُمْ مِنْ مَنَامِهِ فَلْيَسْتَنْثِرْ ثَلَاثًا, فَإِنَّ اَلشَّيْطَانَ يَبِيتُ عَلَى خَيْشُومِهِ } مُتَّفَقٌ عَلَيْه ِ 1 .1 - صحيح. رواه البخاري (3295)، ومسلم (238).
انگریزی ترجمہ
It is narrated by Hadrat Abu Huraira (rad) that Allah’s Messenger (blessings and peace of Allah be upon him) said: “When one of you wakes up from his sleep, he must blow of his nose three times, for the Satan spends the night inside one’s nostrils” .
اردو ترجمہ
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جب تم میں سے کوئی نیند سے جاگے تو تین مرتبہ ناک جھاڑے، کیونکہ شیطان اس کے نتھنوں میں رات گزارتا ہے۔
