عربی (اصل)
وَعَنْ اِبْنِ عَبَّاسٍ -رَضِيَ اَللَّهُ عَنْهُمَا- أَنَّ اَلنَّبِيَّ - صلى الله عليه وسلم -قَالَ: { يُودَى اَلْمُكَاتَبُ بِقَدْرِ مَا عَتَقَ مِنْهُ دِيَةَ اَلْحُرِّ, وَبِقَدْرِ مَا رَقَّ مِنْهُ دِيَةَ اَلْعَبْدِ } رَوَاهُ أَحْمَدُ, وَأَبُو دَاوُدَ, وَالنَّسَائِيّ ُ 1 .1 - صحيح. رواه أحمد (1 / 222- 223 و 226 و 260)، وأبو داود (4581)، والنسائي (8 / 46) واللفظ لأحمد.
انگریزی ترجمہ
Hadrat Ibn ’Abbas (RAA) narrated that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated:“The Diyah (Blood money) of a slave who had made an agreement to buy his freedom (Mukatib) and had been killed, is paid at the rate paid for a free man (as a Diyah) as much as he has paid of the amount agreed upon, and at the rate paid for a slave as the remainder is concerned.” Related by Ahmad, Abu Dawud and Au-Nasa’i.
اردو ترجمہ
حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: "مکاتب کو اس کی دیت اس حساب سے دی جائے گی کہ جتنا حصہ آزاد ہو چکا ہے اس کے مطابق آزاد آدمی کی دیت اور جتنا حصہ غلامی میں باقی ہے اس کے مطابق غلام کی دیت"۔ اسے احمد، حضرت ابوداؤد اور نسائی نے روایت کیا ہے۔
