عربی (اصل)
وَلِأَحْمَدَ عَنْ عَائِشَةَ نَحْوُهُ, وَفِيهِ رَاوٍ مَجْهُول ٌ 1 .1 - ضعيف. رواه أحمد (654).
انگریزی ترجمہ
Ahmad transmitted a similar narration to the above, on the authority of `A'ishah (RAA), but this version has an unknown transmitter.
اردو ترجمہ
اور احمد نے حضرت اُمّ المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے بھی اسی مضمون کی روایت نقل کی ہے مگر اس کی سند میں ایک مجہول راوی ہے۔
