عربی (اصل)
وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ - رضى الله عنه - قَالَ: قَالَ رَسُولُ اَللَّهِ - صلى الله عليه وسلم -{ إِنَّ تَحْتَ كُلِّ شَعْرَةٍ جَنَابَةً, فَاغْسِلُوا اَلشَّعْرَ, وَأَنْقُوا اَلْبَشَرَ } رَوَاهُ أَبُو دَاوُدَ, وَاَلتِّرْمِذِيُّ وَضَعَّفَاه ُ 1 .1 - منكر. رواه أبو داود (248)، والترمذي (106).
انگریزی ترجمہ
It is narrated by Hadrat Abu Hurairah (RAA) that Allah's Messenger (blessings and peace of Allah be upon him) said: "There is Janabah (trace of sexual impurity) under every hair, so wash your hair and cleanse the skin." Abu Dawud and at-Tirmidhi transmitted it but they declared it to be weak.
اردو ترجمہ
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ہر بال کے نیچے جنابت ہوتی ہے، پس بالوں کو دھوؤ اور جلد کو پاک کرو۔
