عربی (اصل)
وَأَخْرُجَ مِنْ حَدِيثِ اَلْحَارِثِ بْنِ حَاطِبٍ نَحْوَه ُ 1 . وَذَكَرَ اَلشَّافِعِيُّ أَنَّ اَلْقَتْلَ فِي اَلْخَامِسَةِ مَنْسُوخٌ.1 - رواه النسائي (8.
انگریزی ترجمہ
Hadrat Ab-Nasa'i also reported a similar hadith on the authenticity of Al-Harith bin Hatib. Ash-Shafi'i mentioned that the killing in the fifth time (of stealing) is abrogated.
اردو ترجمہ
نسائی نے حضرت حارث بن حاطب رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی حدیث سے بھی اسی کی مثل روایت کی ہے۔ امام شافعی نے فرمایا: پانچویں مرتبہ قتل کا حکم منسوخ ہے۔
