عربی (اصل)
وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ - رضى الله عنه - قَالَ: قَالَ رَسُولُ اَللَّهِ - صلى الله عليه وسلم -{ اِدْفَعُوا اَلْحُدُودَ, مَا وَجَدْتُمْ لَهَا مَدْفَعًا } أَخْرَجَهُ اِبْنُ مَاجَهْ, وَإِسْنَادُهُ ضَعِيفٌ 11 - ضعيف. رواه ابن ماجه (2545).
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu Hurairah (RAA) narrated that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated:"Avert the infliction of the prescribed punishment as long as you find a way out (i.e. to avoid their infliction). Related by Ibn Majah with a weak chain of narrators.
اردو ترجمہ
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: "حدود کو ٹالو جب تک تمہیں ٹالنے کی کوئی صورت مل جائے"۔ اسے ابن ماجہ نے ضعیف سند کے ساتھ روایت کیا ہے۔
