عربی (اصل)
وَعَنْ اِبْنِ عُمَرَ رَضِيَ اَللَّهُ عَنْهُمَا قَالَ: { قُتِلَ غُلَامٌ غِيلَةً, فَقَالَ عُمَرُ: لَوْ اِشْتَرَكَ فِيهِ أَهْلُ صَنْعَاءَ لَقَتَلْتُهُمْ بِهِ } . أَخْرَجَهُ اَلْبُخَارِيُّ 11 - صحيح. رواه البخاري (6896) وليس عنده لفظ: "به".
انگریزی ترجمہ
Hadrat Ibn ’Umar (RAA) narrated, ‘A young boy was murdered deceitfully. 'Umar (RAA) thereupon said, ‘If all the people of San'a’ (in Yemen) participated in killing him, I would kill them all.’ Related by al-Bukhari.
اردو ترجمہ
حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما فرماتے ہیں: ایک لڑکا دھوکے سے قتل کر دیا گیا تو حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا: اگر تمام اہلِ صنعاء بھی اس کے قتل میں شریک ہوتے تو میں ان سب کو اس کے بدلے قتل کرتا۔ اسے بخاری نے روایت کیا۔
