عربی (اصل)
وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ - رضى الله عنه - { أَنَّهُ سَمِعَ رَسُولَ اَللَّهِ - صلى الله عليه وسلم -يَقُولُ -حِينَ نَزَلَتْ آيَةُ اَلْمُتَلَاعِنَيْنِ-: "أَيُّمَا اِمْرَأَةٍ أَدْخَلَتْ عَلَى قَوْمٍ مَنْ لَيْسَ مِنْهُمْ, فَلَيْسَتْ مِنْ اَللَّهِ فِي شَيْءٍ, وَلَنْ يُدْخِلَهَا اَللَّهُ جَنَّتَهُ, وَأَيُّمَا رَجُلٍ جَحَدَ وَلَدَهُ -وَهُوَ يَنْظُرُ إِلَيْهِ- اِحْتَجَبَ اَللَّهُ عَنْهُ, وَفَضَحَهُ اَللَّهُ عَلَى رُءُوسِ اَلْخَلَائِقِ اَلْأَوَّلِينَ وَالْآخِرِينَ } أَخْرَجَهُ أَبُو دَاوُدَ, وَالنَّسَائِيُّ, وَابْنُ مَاجَهْ, وَصَحَّحَهُ اِبْنُ حِبَّان َ 11 - ضعيف. رواه أبو داود (2263)، والنسائي (679 - 80)، وابن ماجه (2743)، وابن حبان (1335).
انگریزی ترجمہ
It is narrated by Hadrat Abu Hurairah (may Allah be well pleased with him) that he heard Allah's Messenger (blessings and peace of Allah be upon him) say, when the Verse (24:6) about invoking curses came down, "Any woman who brings into a family one who does belong to it, is not an observer of Allah's (religion), and Allah will not admit her into His Paradise. Likewise, Allah will veil Himself from any man who disowns his child while he knows that is his child, and will humiliate him in the presence of the first and last (creatures)." .
اردو ترجمہ
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو لعان کی آیت نازل ہونے کے وقت فرماتے ہوئے سنا: جو عورت کسی قوم میں ایسے بچے کو داخل کرے جو ان میں سے نہ ہو تو وہ اللہ سے کچھ بھی نہیں (یعنی اللہ کے دین سے خارج ہے) اور اللہ اسے ہرگز اپنی جنت میں داخل نہیں کرے گا۔ اور جو مرد اپنے بچے کا انکار کرے حالانکہ وہ اسے دیکھ رہا ہو تو اللہ قیامت کے دن اس سے پردہ فرمائے گا اور اسے اولین و آخرین کے سامنے رسوا کرے گا۔ اسے ابو داؤد، نسائی اور ابن ماجہ نے روایت کیا اور ابن حبان نے صحیح قرار دیا۔
