عربی (اصل)
وَعَنْ عَامِرِ بْنِ عَبْدِ اَللَّهِ بْنِ اَلزُّبَيْرِ , عَنْ أَبِيهِ ; أَنَّ رَسُولَ اَللَّهِ - صلى الله عليه وسلم -قَالَ : { أَعْلِنُوا اَلنِّكَاحَ } رَوَاهُ أَحْمَدُ , وَصَحَّحَهُ اَلْحَاكِمُ 1 .1 - حسن . رواه أحمد (4 /5 ) ، والحاكم (283 ) بسند حسن ، وله شواهد أخرى مذكورة "بالأصل".
انگریزی ترجمہ
It is narrated by Hadrat 'Aamir bin 'Abdullah bin az-Zubair on the authority of his father that Allah's Messenger (blessings and peace of Allah be upon him) stated: "Make marriage publicly known." .
اردو ترجمہ
حضرت عامر بن عبد اللہ بن حضرت زبیر اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: نکاح کا اعلان کرو۔ اسے احمد نے روایت کیا اور حاکم نے صحیح قرار دیا۔
