عربی (اصل)
وَلِأَبِي دَاوُدَ : عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ : { مَا تَحْفَظُ ? " . قَالَ : سُورَةَ اَلْبَقَرَةِ , وَاَلَّتِي تَلِيهَا . قَالَ : " قُمْ . فَعَلِّمْهَا عِشْرِينَ آيَةً } 1 .1 - منكر . رواه أبو داود ( 2112 ) ، وزاد : "وهي امرأتك" . قلت : في إسناده عسل بن سفيان ، وهو ضعيف ، وفي روايته هذه ممخالفة لرواية الثقات.
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu Dawud has a narration from Hadrat Abu Hurairah (may Allah be well pleased with him):He asked, "What have you memorized?" He replied, "Surat al-Baqarah and the one that follows it." He then said. "Get up and teach her twenty Verses."
اردو ترجمہ
اور ابو داؤد میں حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے: آپ نے پوچھا: تمہیں کیا یاد ہے؟ اس نے کہا: سورۃ البقرہ اور جو اس کے بعد ہے۔ آپ نے فرمایا: کھڑے ہو جاؤ اسے بیس آیتیں سکھاؤ۔
