عربی (اصل)
وَلِأَحْمَدَ; عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ: { أَوْ نَقْعِ مَاءٍ } وَفِيهِمَا ضَعْف ٌ 1 .1 - ضعيف. رواه أحمد (2715).
انگریزی ترجمہ
Hadrat Ahmad reported from Hadrat Ibn Abbas (rad) that defecation is prohibited also at the place where water collects. .
اردو ترجمہ
اور احمد نے حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت کیا ہے کہ پانی جمع ہونے کی جگہ پر بھی قضائے حاجت سے منع فرمایا گیا ہے۔
