عربی (اصل)
زَادَ أَبُو دَاوُدَ, عَنْ مُعَاذٍ: { وَالْمَوَارِدَ } 1 .1 - ضعيف. أي بلفظ: "والموارد" وباقيه صحيح. رواه أبو داود (26) ولفظه: "اتقوا الملاعن الثلاث: البراز في الموارد، وقارعة الطريق، والظل".
انگریزی ترجمہ
It is narrated by Hadrat Mu’adh (rad) that he said: “Guard against the three things which cause curse (i.e.) defecating at the watering places, on the roadbeds and in the shades.”
اردو ترجمہ
حضرت معاذ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے: تین لعنت کا سبب بننے والی چیزوں سے بچو: پانی کے گھاٹ پر، راستے میں اور سائے میں قضائے حاجت کرنا۔
