عربی (اصل)
وَعَنْ عَلْقَمَةَ بْنِ وَائِلٍ, عَنْ أَبِيهِ; { أَنَّ اَلنَّبِيَّ - صلى الله عليه وسلم -أَقْطَعَهُ أَرْضًا بِحَضْرَمَوْتَ } رَوَاهُ أَبُو دَاوُدَ , وَاَلتِّرْمِذِيُّ , وَصَحَّحَهُ اِبْنُ حِبَّانَ 1 .1 - صحيح . رواه أبو داود ( 3058 و 3059 ) ، والترمذي ( 1381 ). وقال الترمذي : "هذا حديث حسن" . قلت : لعله قال ذلك لوجود سماك بن حرب في إسناده ، ولكنه توبع عليه كما عند أبي داود وغيره.
انگریزی ترجمہ
It is narrated by Hadrat 'Alqama bin Wa'il from his father (may Allah be well pleased with him) that "The Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) assigned him land in Hadramout." .
اردو ترجمہ
حضرت علقمہ بن وائل اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے انہیں حضرموت میں زمین عطا فرمائی۔ اسے ابو داؤد اور ترمذی نے روایت کیا اور ابن حبان نے صحیح قرار دیا۔
