عربی (اصل)
وَلِمُسْلِمٍ: { أَنَّ رَسُولَ اَللَّهِ - صلى الله عليه وسلم -دَفَعَ إِلَى يَهُودِ خَيْبَرَ نَخْلَ خَيْبَرَ وَأَرْضَهَا عَلَى أَنْ يَعْتَمِلُوهَا مِنْ أَمْوَالِهِمْ, وَلَهُ شَطْرُ ثَمَرِهَا } 1 .1 - صحيح. رواه مسلم ( 1551 ) ( 5 ) ووقع في " أ ": " ولهم " بدل: " وله ". وعند مسلم: " ولرسول الله -صلى الله عليه وسلم- شطر ثمرها ". وأيضا البخاري ( 2331 ) بنحوه.
انگریزی ترجمہ
Muslim has:Allah's Messenger (blessings and peace of Allah be upon him) handed over to the Jews of Khaibar, the palm-trees and the land of Khaibar, on condition that they should employ their own resources in working on it and keep half of its produce.
اردو ترجمہ
اور مسلم کی روایت میں ہے: رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے خیبر کے یہودیوں کو خیبر کے کھجور کے باغات اور زمینیں اس شرط پر دیں کہ وہ اپنے خرچے سے کاشت کریں اور آدھا پھل رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کا ہو۔
