عربی (اصل)
وَعَنْ اِبْنِ عُمَرَ -رَضِيَ اَللَّهُ عَنْهُمَا-, عَنِ اَلنَّبِيِّ - صلى الله عليه وسلم -قَالَ: { اَلشُّفْعَةُ كَحَلِّ اَلْعِقَالِ } رَوَاهُ اِبْنُ مَاجَهْ وَالْبَزَّارُ, وَزَادَ: " وَلَا شُفْعَةَ لِغَائِبٍ " وَإِسْنَادُهُ ضَعِيفٌ 1 .1 - ضعيف جدا. رواه ابن ماجه ( 2500 ). وقال الحافظ في " التلخيص " ( 3 / 56 ) " إسناده ضعيف جدا ".
انگریزی ترجمہ
It is narrated by Hadrat Ibn 'Umar (may Allah be well pleased with him) that the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) stated: "The option to buy neighboring property is like loosening the knot (which restraints the camel)." .
اردو ترجمہ
حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: شفعہ اونٹ کا اقال کھولنے کی مانند ہے (یعنی فوراً استعمال کرنا چاہیے)۔ اسے ابن ماجہ اور بزار نے روایت کیا، بزار نے یہ اضافہ بھی کیا: غائب کے لیے شفعہ نہیں، اور اس کی سند ضعیف ہے۔
