عربی (اصل)
وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ - رضى الله عنه - أَنَّ اَلنَّبِيَّ - صلى الله عليه وسلم - " قَالَ: { لَا يَمْنَعُ جَارٌ جَارَهُ أَنْ يَغْرِزَ خَشَبَةً فِي جِدَارِهِ ". ثُمَّ يَقُولُ أَبُو هُرَيْرَةَ - رضى الله عنه - مَا لِي أَرَاكُمْ عَنْهَا مُعْرِضِينَ? وَاَللَّهِ لَأَرْمِيَنَّ بِهَا بَيْنَ أَكْتَافِكُمْ } مُتَّفَقٌ عَلَيْهِ 1 .1 - صحيح. رواه البخاري ( 2463 )، ومسلم ( 1609 ).
انگریزی ترجمہ
It is narrated by Hadrat Abu Hurairah (may Allah be well pleased with him) that the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) stated: "One must not prevent his neighbor from fixing a wooden peg in his wall." Hadrat Abu Hurairah (may Allah be well pleased with him) then said, "Why do I see you turning away (averse to this Sunnah)? I swear by Allah that I will always narrate it to you." .
اردو ترجمہ
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: کوئی پڑوسی اپنے پڑوسی کو اپنی دیوار میں لکڑی گاڑنے سے نہ روکے۔ پھر حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں: مجھے کیا ہوا ہے کہ میں تمہیں اس سے منہ موڑتے ہوئے دیکھتا ہوں؟ اللہ کی قسم! میں اسے تمہارے کندھوں کے درمیان ماروں گا (یعنی بار بار سناؤں گا)۔ متفق علیہ۔
