انگریزی ترجمہ
Jabir ibn Abdullah (may Allah be pleased with him) narrated: "The Messenger of Allah (peace be upon him) was on a journey (the expedition to conquer Makkah) when he saw a crowd and a man being shaded. He asked: 'What is the matter with him?' They said: 'He is fasting.' The Prophet (peace be upon him) said: 'Fasting while traveling in such a condition is not an act of piety.'" (Because in this matter, one has the choice to fast or not.)
اردو ترجمہ
سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہرسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمکسی سفر (غزوہ فتح) میں تھے تو آپصلی اللہ علیہ وسلمنے ایک ہجوم دیکھا اور ایک شخص کو دیکھا کہ اس پر سایہ کیا گیا تھا۔ فرمایا:”اس کو کیا ہوا؟“تو لوگوں نے عرض کی کہ یہ شخص روزہ دار ہے تو آپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”(اس حالت میں) سفر میں روزہ رکھنا اچھا نہیں ہیں“(کیونکہ اس مسئلہ میں رکھنے اور نہ رکھنے کا اختیار ہے دیکھئیے پچھلی حدیث باب: سفر میں روزہ رکھنا اور افطار کرنا)[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 947]
