انگریزی ترجمہ
Ibn Abbas (may Allah be pleased with them both) narrated that the Prophet (peace be upon him) had cupping done while in ihram, and he also had cupping done while fasting.
اردو ترجمہ
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہنبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمنے احرام کی حالت میں بھی پچھنے لگوائے ہیں اور روزے کی حالت میں بھی (پچھنے لگوائے ہیں)۔[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 942]
