انگریزی ترجمہ
Ibn Abbas (may Allah be pleased with them both) said: "Stopping at al-Muhassab is not an act of worship; it is simply a place where the Messenger of Allah (peace be upon him) used to stop." Similarly, he would stop at Dhi Tuwa (adjacent to Makkah) before entering Makkah, and at al-Batha' in Dhul-Hulayfah when returning from Makkah to Madinah.
اردو ترجمہ
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہمحصب میں اترنا (حج کے ارکان میں سے نہیں ہے اور نہ ہی) کوئی عبادت نہیں ہے وہ تو صرف ایک منزل ہے جہاں رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلم(یونہی) ٹھہرا کرتے تھے۔ مکہ میں داخل ہونے سے پہلے (مقام) ذی طویٰ میں جو کہ مکہ کے ساتھ متصل ہے اور مکہ سے مدینہ لوٹتے وقت اس کنکریلے میدان (بطحاء) میں ٹھہرنا جو ذوالحلیفہ میں ہے۔[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 861]
