انگریزی ترجمہ
Abdullah ibn Abi Awfa (may Allah be pleased with him) narrated that the Messenger of Allah (peace be upon him) performed Umrah, then performed tawaf of the Ka'bah, and prayed two rak'ahs behind the Maqam Ibrahim while a companion shielded him from the people. Then someone asked Abdullah ibn Abi Awfa: "Did the Messenger of Allah (peace be upon him) enter the Ka'bah?" He replied: "No."
اردو ترجمہ
سیدنا عبداللہ بن ابی اوفی رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہرسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمنے عمرہ کیا پھر کعبہ کا طواف کیا اور مقام ابراہیم کے پیچھے دو رکعت نماز پڑھی (اس وقت) آپصلی اللہ علیہ وسلمکے ہمراہ ایک آدمی تھا جو آپصلی اللہ علیہ وسلمکو لوگوں سے چھپائے ہوئے تھا پھر ایک شخص نے عبداللہ بن ابی اوفی رضی اللہ عنہ سے پوچھا کہ کیا رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمکعبہ کے اندر تشریف لے گئے تھے؟ تو انہوں نے کہا”نہیں۔“[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 809]
