انگریزی ترجمہ
Abdullah ibn Abi Awfa (may Allah be pleased with him) narrated: It was the practice of the Prophet (peace be upon him) that whenever a person brought his Sadaqah (Zakah) to him, he would say: "O Allah, bless the family of so-and-so." When my father brought his Sadaqah, the Prophet (peace be upon him) said: "O Allah, bless the family of Abu Awfa."
اردو ترجمہ
سیدنا عبداللہ بن اوفی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہنبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمکی عادت مبارکہ تھی کہ جب کوئی شخص آپصلی اللہ علیہ وسلمکے پاس اپنا صدقہ لے کر آتا تو آپصلی اللہ علیہ وسلمفرماتے تھے کہ:”اے اللہ! فلاں شخص کی اولاد پر مہربانی فرما۔“چنانچہ ایک مرتبہ میرے والد آپصلی اللہ علیہ وسلمکے پاس اپنا صدقہ لے کر آئے تو آپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”اے اللہ! ابی اوفی کی اولاد پر مہربانی فرما۔“[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 761]
