انگریزی ترجمہ
Abu Sa'id al-Khudri (may Allah be pleased with him) narrated that a Bedouin asked the Messenger of Allah (peace be upon him) about emigration (Hijrah). The Prophet (peace be upon him) said: "Woe to you! Emigration is a difficult matter. Do you have camels whose Zakah you pay?" He said: "Yes." The Prophet said: "Then worship (Allah) from beyond the seas (i.e., in your own land), for Allah will not let any of your deeds go to waste."
اردو ترجمہ
سیدنا ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہایک اعرابی نے رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمسے ہجرت کی بابت پوچھا تو آپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”تیری خرابی ہو ہجرت کا معاملہ بہت سخت ہے۔ کیا تیرے پاس کچھ اونٹ ہیں جن کی تو زکوٰۃ دے؟“اس نے عرض کی کہ ہاں پس آپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”(جا تجھے ہجرت کی کچھ ضرورت نہیں) تو دریاؤں کے اس پار (یعنی اپنے ملک میں) بھی عبادت کر اس لیے کہ اللہ تیری عبادت میں سے کچھ ضائع نہ کرے گا۔“[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 735]
