انگریزی ترجمہ
Anas (may Allah be pleased with him) said: Abu Bakr al-Siddiq (may Allah be pleased with him) wrote for him the obligations of Zakah as commanded by the Messenger of Allah (peace be upon him), including: "When two partners own livestock together, they should settle accounts equally after paying their Zakah."
اردو ترجمہ
سیدنا انس رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ نے ان کی ہدایت کے لیے وہ باتیں جو رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمنے زکوٰۃ کے بارے میں فرض کی تھیں لکھوا دیں (اس میں یہ مضمون بھی تھا) کہ جو مال دو شراکت داروں کا ہو وہ دونوں زکوٰۃ دینے کے بعد آپس میں برابر برابر سمجھ لیں۔[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 734]
