انگریزی ترجمہ
Aishah (may Allah be pleased with her) said: During his final illness, the Messenger of Allah (peace be upon him) kept asking: "Where will I be today? Where will I be tomorrow?"—meaning he was waiting for Aishah's turn. When her turn came, Allah took his soul while he was resting between her chest and chin, and he was buried in her room.
اردو ترجمہ
ام المؤمنین عائشہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہرسول اللہصلی اللہ علیہ وسلماپنے مرض وفات میں باربار دریافت کرتے تھے کہ میں آج کہاں رہوں گا، میں کل کہاں رہوں گا یعنی عائشہ رضی اللہ عنہا کی باری کا انتظار کرتے تھے۔ پھر جب میری باری کا دن آیا تو اللہ نے آپصلی اللہ علیہ وسلمکو میرے پہلو اور سینہ کے درمیان میں قبض فرمایا اور میرے ہی گھر میں دفن کیے گئے۔[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 699]
