انگریزی ترجمہ
Aishah (may Allah be pleased with her) narrated that a man (Sa'd ibn Ubadah, may Allah be pleased with him) said to the Prophet (peace be upon him): "My mother died suddenly, and I believe she would have given charity if she could have spoken. Will she receive reward if I give charity on her behalf?" The Prophet (peace be upon him) said: "Yes."
اردو ترجمہ
ام المؤمنین عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہایک شخص (سعد بن عبادہ رضی اللہ عنہ) نے نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمسے عرض کی کہ میری والدہ اچانک انتقال کر گئی ہیں اور میں ان کی نسبت ایسا خیال کرتا ہوں کہ اگر وہ بول سکتیں تو ضرور صدقہ کرنے کا حکم دیتیں۔ پس کیا اگر میں ان کی طرف سے صدقہ دوں تو ان کو کچھ ثواب ملے گا آپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”ہاں“۔[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 698]
