انگریزی ترجمہ
Ibn Umar (may Allah be pleased with them both) said: The Messenger of Allah (peace be upon him) looked into the well (at Badr) where the dead polytheists of Badr had been thrown and said: "Have you found what your Lord promised you to be true?" He was asked: "Are you calling upon the dead?" He said: "You do not hear better than they do, but they cannot respond."
اردو ترجمہ
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہرسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمنے کنویں میں جھانکا جہاں بدر کے مشرکین مقتولین مرے پڑے تھے اور فرمایا:”کیا جو کچھ تم سے تمہارے پروردگار نے جو تم سے سچا وعدہ کیا تھا اسے تم نے پا لیا؟“آپصلی اللہ علیہ وسلمسے عرض کی گئی کہ کیا آپصلی اللہ علیہ وسلممردوں کو پکارتے ہیں؟ تو آپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”تم ان سے زیادہ سننے والے نہیں ہو، ہاں وہ لوگ جواب نہیں دے سکتے۔“[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 689]
