انگریزی ترجمہ
Bara' ibn Azib (may Allah be pleased with him) narrated from the Prophet (peace be upon him) that he said: "When a believer is made to sit up in his grave and the angels come to him, he testifies that there is no god but Allah and that Muhammad (peace be upon him) is the Messenger of Allah. This is the meaning of Allah's statement: 'Allah keeps firm those who believe with the firm word in the life of this world and in the Hereafter' (Ibrahim: 27)."
اردو ترجمہ
سیدنا براء بن عازب نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمسے روایت کرتے ہیں کہآپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”جب مومن اپنی قبر میں اٹھا کر بٹھایا جاتا ہے اور اس کے فرشتے آتے ہیں پھر وہ شہادت دیتا ہے کہ اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں اور محمد (صلی اللہ علیہ وسلم) اللہ کے رسول ہیں پس اللہ تعالیٰ نے (سورۃ ابراہیم کی آیت: 27 میں) جو فرمایا ہے کہ:”اللہ تعالیٰ ایمان والوں کو دنیا کی زندگی اور آخرت میں توحید پر مضبوط رکھتا ہے۔“کا یہی مطلب ہے۔“[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 688]
