انگریزی ترجمہ
Abu Hurayrah (may Allah be pleased with him) said: The Prophet (peace be upon him) said: "Whoever strangles himself will keep strangling himself in Hellfire, and whoever stabs himself will keep stabbing himself in Hellfire."
اردو ترجمہ
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہنبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”جو شخص اپنی جان گلا گھونٹ کر دیتا ہے وہ اپنا گلا دوزخ میں برابر گھونٹا کرے گا اور جو شخص زخم لگا کر اپنے آپ کو ہلاک کر لیتا ہے وہ دوزخ میں برابر اپنے آپ کو زخم لگایا کرے گا۔“[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 685]
