انگریزی ترجمہ
Jundub (may Allah be pleased with him) narrated from the Prophet (peace be upon him) that he said: "A man who had wounds killed himself. Allah the Most High said: 'My servant has hastened his death, so I have made Jannah forbidden for him.'"
اردو ترجمہ
سیدنا جندب رضی اللہ عنہ نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمسے روایت کرتے ہیں کہآپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”ایک شخص کے کچھ زخم لگ گیا تھا، اس نے اپنے آپ کو مار ڈالا پس اللہ تعالیٰ نے فرمایا:”میرے بندے نے مجھ سے سبقت کی (یعنی اپنی جان خود دے دی) لہٰذا میں نے اس پر جنت حرام کر دی۔“[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 684]
