انگریزی ترجمہ
Abu Hurayrah (may Allah be pleased with him) said: My intimate friend, the Prophet (peace be upon him), advised me to do three things that I will never abandon until I die: (1) fasting three days every month, (2) praying the Duha prayer, and (3) praying Witr before sleeping.
اردو ترجمہ
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیںمجھے میرے جانی دوست نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمنے تین باتوں کی وصیت فرمائی ہے میں انھیں نہیں چھوڑوں گا یہاں تک کہ مر جاؤں وہ تین باتیں یہ ہیں(1)ہر مہینے میں تین روزے رکھنا(2)نماز چاشت کا پڑھنا(3)وتر پڑھ کر سونا۔[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 617]
