انگریزی ترجمہ
Aishah (may Allah be pleased with her) narrated that the Messenger of Allah (peace be upon him) used to make the two rak'ahs before Fajr prayer so brief that I would wonder whether he had recited Surah al-Fatihah or not.
اردو ترجمہ
ام المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہرسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمان دونوں رکعتوں کو جو نماز فجر سے پہلے پڑھی جاتی ہیں بہت ہلکی پڑھتے تھے یہاں تک کہ میں (اپنے دل میں) کہتی تھی کہ (شاید) آپصلی اللہ علیہ وسلمنے ام القرآن (یعنی سورۃ الفاتحہ) بھی پڑھی ہے یا نہیں۔[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 616]
