انگریزی ترجمہ
Anas (may Allah be pleased with him) used to demonstrate the prayer of the Prophet (peace be upon him) by praying it. When he raised his head from ruku', he would stand so long that one would think he had forgotten (to prostrate).
اردو ترجمہ
سیدنا انس رضی اللہ عنہنبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمکی نماز کی کیفیت بیان کرتے تھے تو وہ نماز پڑھ کر بتاتے تھے پس جس وقت وہ اپنا سر رکوع سے اٹھاتے تو کھڑے ہو جاتے تھے یہاں تک کہ ہم کہتے کہ یقیناً آپ (سجدے میں جانا) بھول گئے۔[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 461]
