انگریزی ترجمہ
Abu Hurairah (may Allah be pleased with him) said: "I bear witness that I heard the Messenger of Allah (peace be upon him) say: 'Whoever prays in a single garment should cross its two ends (i.e., put the right end over the left shoulder and the left end over the right shoulder).'"
اردو ترجمہ
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہمیں گواہی دیتا ہوں کہ رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمکو میں نے یہ فرماتے ہوئے سنا ہے کہ جو شخص ایک کپڑے میں نماز پڑھے تو چاہیے کہ اس کے دونوں سروں کے درمیان تفریق کر لے۔ (یعنی دایاں سرا بائیں کندھے پر اور بایاں سرا دائیں کندھے پر)۔[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 235]
