راویIbn Umar
انگریزی ترجمہ
Narrated Ibn Umar (may Allah be pleased with them both): The Messenger of Allah (peace be upon him) said: "The greatest lie is that a person makes his own eyes see (that is, in a dream) what they did not see."
اردو ترجمہ
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہرسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”سب سے بڑا جھوٹ یہ ہے کہ انسان اپنی آنکھوں کو وہ چیز (یعنی خواب) دکھائے جو انھوں نے دیکھی نہ ہو۔“[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 2185]
