انگریزی ترجمہ
Narrated Abu Sa'id al-Khudri (may Allah be pleased with him): The Prophet (peace be upon him) said: "Whoever sees me (in a dream) has indeed seen me, for Satan cannot resemble me."
اردو ترجمہ
سیدنا ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہنبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”جس نے مجھ کو (خواب میں) دیکھا (تو تحقیق) اس نے مجھ کو ہی دیکھا کیونکہ شیطان میرے مشابہ نہیں ہو سکتا۔“[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 2180]
