انگریزی ترجمہ
Abu Hurayrah (may Allah be pleased with him) said: I heard the Messenger of Allah (peace be upon him) say: "Allah divided mercy into one hundred parts. He kept ninety-nine parts with Himself and sent down one part to the earth, and it is because of this one part that all creatures show mercy to one another, so much so that a mare lifts her hoof from over her foal lest it be hurt."
اردو ترجمہ
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے کہا کہمیں نے رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمسے سنا:”اللہ تعالیٰ نے رحمت کے سو حصے کیے، ننانوے حصے اپنے پاس رکھے اور ایک حصہ زمین پر اتارا اور اسی ایک حصہ کی وجہ سے تمام مخلوقات ایک دوسرے پر رحم کرتی ہیں۔ حتیٰ کہ گھوڑی بھی اپنے بچے کے اوپر سے پاؤں اٹھا لیتی ہے کہ کہیں اس کو تکلیف نہ ہو۔“[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 2015]
