انگریزی ترجمہ
It is narrated from Anas (may Allah be pleased with him) that the Prophet (peace be upon him) forbade men from (wearing cloth of) saffron color.
اردو ترجمہ
سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہنبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمنے مرد کو زعفرانی رنگ (کا کپڑا پہننے) سے منع فرمایا ہے۔[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 1991]
