انگریزی ترجمہ
Narrated Abu Musa Al-Ashari (may Allah be pleased with him): When the Prophet (peace be upon him) sent him to Yemen, he asked the Messenger of Allah about certain drinks that were made there. The Prophet asked: "What are they?" He said: "Drinks made from honey and barley." The Prophet (peace be upon him) said: "Every intoxicant is forbidden."
اردو ترجمہ
سیدنا ابوموسیٰ اشعری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہنبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمنے انھیں یمن کی طرف بھیجا تو انھوں نے رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمسے شرابوں کے بارے میں دریافت کیا جو وہاں بنتی تھیں، آپصلی اللہ علیہ وسلمنے پوچھا:”وہ کون کون سی شرابیں ہیں؟“تو انھوں نے بتایا کہ شہد اور جو کی شرابیں۔ نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”ہر نشہ پیدا کرنے والی چیز حرام ہے۔“[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 1677]
