انگریزی ترجمہ
Narrated Al-Bara (may Allah be pleased with him): The Companions of the Prophet (peace be upon him) who were present at the Battle of Badr told me that their number was equal to those of Talut's companions who crossed the river with him, and they were three hundred and ten plus men. Al-Bara said: By Allah, no one crossed the river with him except believers. (See Surah Al-Baqarah: 249)
اردو ترجمہ
سیدنا براء رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہمجھ سے نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمکے اصحاب نے بیان کیا جو کہ بدر میں موجود تھے کہ ان کی تعداد اتنی ہی تھی جتنی طالوت (بادشاہ) کے ساتھ والوں کی تھی، جو ان کے ساتھ نہر پار کر گئے تھے اور وہ تین سو دس سے کچھ اوپر آدمی تھے۔ سیدنا براء رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ اللہ کی قسم! سوائے مومن (لوگوں) کے کوئی ان کے ساتھ دریا پار نہ جا سکا۔ (دیکھئیے سورۃ البقرہ کی آیت: 249)[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 1601]
