انگریزی ترجمہ
Narrated Aisha (may Allah be pleased with her): I was never jealous of any wife of the Prophet as much as I was of Khadijah, even though I never saw her. But the Prophet used to mention her frequently. Whenever he slaughtered a sheep, he would cut it into pieces and send portions to Khadijah's friends. Sometimes I would say to him: "It seems as if there is no other woman in the world except Khadijah." He would say: "Khadijah had such and such qualities, and my children were from her."
اردو ترجمہ
ام المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہمیں نے نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمکی کسی بیوی پر اتنا رشک نہیں کیا جتنا خدیجہ رضی اللہ عنہا پر کیا حالانکہ میں نے ان کو دیکھا تک نہیں لیکن نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمان کا بہت ذکر کیا کرتے تھے اور جب کبھی بکری کاٹتے تو اس کے حصے کر کے خدیجہ رضی اللہ عنہ کی سہیلیوں کو بھیج دیتے۔ کبھی میں آپصلی اللہ علیہ وسلمسے یوں کہتی کہ شاید دنیا میں خدیجہ رضی اللہ عنہا کے سوا اور کوئی عورت نہیں ہے تو آپصلی اللہ علیہ وسلمفرماتے:”خدیجہ میں یہ یہ صفتیں تھیں اور میری اولاد انہی کے پیٹ سے ہوئی۔“[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 1573]
