انگریزی ترجمہ
Imran ibn Husayn (may Allah be pleased with him) narrated that the Prophet (peace be upon him) said: "I looked into Paradise and found that most of its inhabitants were the poor. And I looked into the Fire and found that most of its inhabitants were women."
اردو ترجمہ
سیدنا عمران بن حصین رضی اللہ عنہ نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمسے روایت کرتے ہیں کہآپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”میں نے جنت میں دیکھا تو وہاں کے لوگوں میں اکثر (وہ لوگ پائے جو دنیا میں غریب، محتاج اور) فقراء پائے اور میں نے دوزخ میں دیکھا تو دوزخ والوں میں عورتوں کی کثرت دیکھی۔“[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 1372]
