انگریزی ترجمہ
Abdullah ibn Mas'ud (may Allah be pleased with him) narrated regarding the verse: "Indeed, he saw the greatest signs of his Lord" (Quran 53:18), that the Prophet (peace be upon him) saw a green covering (rafraf) that filled the horizon of the sky.
اردو ترجمہ
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ(سورۃ النجم آیت: 18 کہ)”بیشک انھوں نے اپنے پروردگار کی بڑی نشانیاں دیکھیں۔“(کا مطلب یہ ہے کہ) نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمنے ایک سبز بچھونا دیکھا جس نے آسمان کے کناروں کو ڈھانک دیا تھا۔“(اس پر جبرائیل علیہ السلام بیٹھے تھے یا ان کے پر تھے)۔[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 1368]
