انگریزی ترجمہ
Abdullah ibn Mas'ud (may Allah be pleased with him) explained the verse: "At a distance of two bow-lengths or less. So He revealed to His servant what He revealed" (Quran 53:9-10), saying that the Prophet (peace be upon him) saw Jibril (peace be upon him) in his original form, and he had six hundred wings.
اردو ترجمہ
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہمااس آیت”پس دو کمانوں کے بقدر فاصلہ رہ گیا یا اس سے بھی کم، پس اس نے اللہ کے بندے کو وحی پہنچائی جو بھی پہنچائی“کا مطلب بیان کرتے ہیں کہ نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمنے جبرائیل علیہ السلام کو (ان کی اصلی شکل میں) دیکھا تھا ان کے چھ سو پر تھے۔ (سورۃ النجم: 9 - 10)[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 1367]
