انگریزی ترجمہ
Narrated Abdullah bin Zaid al-Ansari (may Allah be pleased with him): The Prophet (peace be upon him) performed ablution, washing each part twice.
اردو ترجمہ
سیدنا عبداللہ بن زید انصاری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہنبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمنے وضو فرمایا اور ہر عضو کو دو دو مرتبہ دھویا۔[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 127]
