عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدٌ ـ هُوَ ابْنُ سَلاَمٍ ـ حَدَّثَنَا الْمُحَارِبِيُّ، قَالَ حَدَّثَنَا صَالِحُ بْنُ حَيَّانَ، قَالَ قَالَ عَامِرٌ الشَّعْبِيُّ حَدَّثَنِي أَبُو بُرْدَةَ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم " ثَلاَثَةٌ لَهُمْ أَجْرَانِ رَجُلٌ مِنْ أَهْلِ الْكِتَابِ آمَنَ بِنَبِيِّهِ، وَآمَنَ بِمُحَمَّدٍ صلى الله عليه وسلم وَالْعَبْدُ الْمَمْلُوكُ إِذَا أَدَّى حَقَّ اللَّهِ وَحَقَّ مَوَالِيهِ، وَرَجُلٌ كَانَتْ عِنْدَهُ أَمَةٌ {يَطَؤُهَا} فَأَدَّبَهَا، فَأَحْسَنَ تَأْدِيبَهَا، وَعَلَّمَهَا فَأَحْسَنَ تَعْلِيمَهَا، ثُمَّ أَعْتَقَهَا فَتَزَوَّجَهَا، فَلَهُ أَجْرَانِ ". ثُمَّ قَالَ عَامِرٌ أَعْطَيْنَاكَهَا بِغَيْرِ شَىْءٍ، قَدْ كَانَ يُرْكَبُ فِيمَا دُونَهَا إِلَى الْمَدِينَةِ.
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu Musa (may Allah be well pleased with him) narrates through his father that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated: Three persons will receive a double reward: A person from the People of the Book who believed in his own prophet and also believed in Muhammad (blessings and peace of Allah be upon him). A slave who fulfills the rights of Allah the Exalted and the rights of his master. And a man who has a slave-girl and trains her well and educates her excellently, then frees her and marries her — he shall have a double reward.
اردو ترجمہ
حضرت ابوموسیٰ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے ان کے والد کے واسطے سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: تین شخص ہیں جن کے لیے دوگنا اجر ہے: ایک وہ جو اہلِ کتاب سے ہو اور اپنے نبی پر بھی ایمان لایا ہو اور محمد صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم پر بھی ایمان لایا ہو۔ دوسرا وہ غلام جو اللہ تعالیٰ کا حق بھی ادا کرے اور اپنے آقا کا حق بھی ادا کرے۔ اور تیسرا وہ شخص جس کے پاس لونڈی ہو، وہ اس کی اچھی تربیت کرے اور عمدہ تعلیم دے، پھر اسے آزاد کر کے اس سے نکاح کرے، تو اس کے لیے دوگنا اجر ہے۔
