عربی (اصل)
حَدَّثَنَا أَبُو النُّعْمَانِ، قَالَ حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ، عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ، عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ، قَالَ جَاءَ رَجُلٌ وَالنَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم يَخْطُبُ النَّاسَ يَوْمَ الْجُمُعَةِ فَقَالَ " أَصَلَّيْتَ يَا فُلاَنُ ". قَالَ لاَ. قَالَ " قُمْ فَارْكَعْ ".
انگریزی ترجمہ
Hadrat Jabir bin Abdullah (may Allah be well pleased with them both) says: 'A man came while the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) was delivering the Friday sermon to the people. He stated: O so-and-so! Have you prayed? He submitted: No. He stated: Stand up and pray (two Rak'ahs).'
اردو ترجمہ
حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہما فرماتے ہیں: ایک شخص آیا جبکہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم جمعے کے دن لوگوں کو خطبہ دے رہے تھے۔ آپ نے ارشاد فرمایا: اے فلاں! کیا تم نے نماز پڑھی؟ اس نے عرض کیا: نہیں۔ آپ نے ارشاد فرمایا: کھڑے ہو اور (دو رکعت) نماز پڑھو۔
