عربی (اصل)
حَدَّثَنَا الْمَكِّيُّ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، عَنْ هِشَامٍ، عَنْ يَحْيَى بْنِ أَبِي كَثِيرٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي قَتَادَةَ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ كَانَ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم يَقْرَأُ فِي الرَّكْعَتَيْنِ مِنَ الظُّهْرِ وَالْعَصْرِ بِفَاتِحَةِ الْكِتَابِ، وَسُورَةٍ سُورَةٍ، وَيُسْمِعُنَا الآيَةَ أَحْيَانًا.
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu Qatadah (may Allah be well pleased with him) narrates that the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) used to recite Surah al-Fatihah and a surah each in the (first) two rak'at of Zuhr and Asr, and sometimes he would make a verse audible to them.
اردو ترجمہ
حضرت ابوقتادہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم ظہر اور عصر کی (پہلی) دو رکعتوں میں سورۂ فاتحہ اور ایک ایک سورت پڑھتے اور کبھی کبھی ہمیں آیت سنا بھی دیتے۔
